ماہ واری
معنی
١ - معمول کے دن، ایام، حیض۔ "یہ آسن لیکوریا اور ماہواری کی خرابی کو بھی دور کرتا ہے۔" ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٣٥٨ ) ٢ - وہ ملازم جو ماہ بماہ تنخواہ لیں۔ (جامع اللغات) ١ - مہینے کا، پورے مہینے کا، ماہانہ۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات)
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ماہ' کے بعد فارسی لاحقہ 'وار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "گھریلو انسائیکلوپیڈیا" میں تحریراً مستعم ملتا ہے۔
مثالیں
١ - معمول کے دن، ایام، حیض۔ "یہ آسن لیکوریا اور ماہواری کی خرابی کو بھی دور کرتا ہے۔" ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٣٥٨ )